ہفتہ رفتہ، روپے کی قدر میں کمی کے باعث روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
امریکا میں بارشوں کی پیش گوئیوں کے باعث مجموعی ملکی پیداوار میں متوقع کمی کی اطلاعات کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران نیویارک کاٹن ایکس چینج اور بھارت میں تمام کاٹن زونز میں جاری شدید بارشوں باعث روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان سامنے آیا…