کراچی:پولیس اور رینجرزکا مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن،24 افراد گرفتار
کراچی: گزری میں پولیس اور رینجرزنے مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 24 افراد کو حراست میں لے لیا۔
کراچی میں جرائم پیشہ افرادکی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کےلیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے ، مختلف علاقوں میں…