پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری سرگرمیوں نے ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا، جہاں مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئ