Latest National, International, Sports & Business News

کراچی: گلستان جوہرمیں گاڑی سے تین افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کھڑی گاڑی سے تین افراد کی بوری میں بند لاشیںبرآمد ھوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی گلستان جوہر کےبلاک سترہ میں کے ای ایس سی آفس کے قریب مشکوک حالت میں پارک تھی۔ پولیس کےتلاشی لینےپرگاڑی سے تین بوری بند لاشیں…

لاھور: گھريلو تنازع پرچھوٹے بھائي کی فائرنگ سے بڑا بھائی جاں بحق

لاھورکے علاقہ نشتر کالوني ميں گھريلو تنازع پر چھوٹے بھائي کي مبينہ فائرنگ سے بڑا بھائي جاں بحق ہو گيا۔ پوليس نے ملزم کو حراست ميں لے کر مقدمہ درج کر ليا ہے۔ پوليس کے مطابق کماہاں گاؤں کے رہائشي محنت کش رياض نے گھريلو تنازع پر فائرنگ کر کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر فائرنگ، شہری زخمی، کنٹرول لائن پر فائرنگ کا پھر بھارتی الزام

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سنت نگر میں بھارتی فوجی قافلے پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا، فوج نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم مسلح افراد حساس علاقے میں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے جس سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔ قابض…

افغانستان: ڈرون حملہ، بم دھماکے،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل / غزنی / واشنگٹن: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد مارے گئے جبکہ 2 بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون کے ذریعے ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 3بتائی جارہی ہے جبکہ…

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، من موہن سنگھ نے پاکستان کو دہشتگردی کامرکز قرار دے دیا

نیو یارک: بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو دہشتگردی کامرکز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو ماحول بہتربنانے کے لیے دہشتگردی کی پشت پناہی اورفنڈنگ بندکرناہوگی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی…

ممبئی: عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 61 ہو گئی، امدادی کام ختم

ممبئی: دو روز قبل رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہو گئی ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بھی ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کا کام ختم کردیا ہے۔ ممبئی کے علاقے میزگاؤں میں ڈاکیارڈ روڈ پر گرنے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے…

من موہن کی عزت ان کی جماعت نہیں کرتی نواز شریف کیا کریں گے، نریندر مودی

نئی دہلی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے نامزد وزیراعظم کا کہنا ہے کہ من موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے بھارتی مؤقف کو درست طریقے سے نہیں بیان کرسکتے، وزیراعظم کی اپنی جماعت ان کی عزت نہیں کرتی تو پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کیا…

شوبز میں بغیر سفارش ترقی کرنا مشکل ہے، نیہا لاج

لاہور: ماڈل و اداکارہ نیہا لاج نے کہا ہے کہ اس ملک میں شوبز کے شعبہ میں بغیر سفارش کے ترقی کرنا بہت مشکل ہے۔ نیوٹیلنٹ کے لیے قدم قدم پر مشکلات ہیں لیکن میں نے عزم کیا تھاکہ میں اپنی صلاحیتوں کو منوا کر ہی رہوں گی ۔ نیہا لاج نے کہا کہ فلموں…

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو جیل سے گھر جانے کی اجازت مل گئی

پونے: گزشتہ 4 ماہ سے بھارتی جیل میں 1993 کے ممبئی دھماکوں کے کیس میں سنائی گئی سزا کاٹنے والے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو 10 دن کے لیے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیل حکام نے سنجے دت کو ٹانگ کی…

فلپائنی حسینہ ”مس ورلڈ 2013“ منتخب

جکارتہ: فلپائنی حسینہ میگان ینگ ”مس ورلڈ 2013“ منتخب ہو گئی ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ہونے والے ”مس ورلڈ 2013“ کے فائنل مقابلے میں دنیا بھر کی حسیناؤں نے شرکت کی جن میں سے 5 حسیناؤں کو فائنل کے لیے منتخب کیا گیا تاہم حتمی نتائج میں…