Latest National, International, Sports & Business News

عوام نے اپنی پسندیدگی سے بہت حوصلہ دیا، عمائمہ ملک

کراچی: ماڈل واداکارہ عمائمہ ملک نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے مجھے اپنی پسندیدگی سے بہت حوصلہ بخشا ہے میں کبھی پاکستانی عوام کی محبتوں کونہیں بھول سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ ہماری فیشن انڈسٹری…

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

لاہور: جنوبی افریقا كے خلاف سیریز كی تیاریوں كے لئے پاكستان كی ٹیسٹ اور اے ٹیم كے ممكنہ كھلاڑیوں كا تربیتی كیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔ نیشنل كركٹ اكیڈمی لاہور میں قومی ٹیم کے ہیڈ كوچ ڈیو واٹمور كی زیر نگرانی شروع ہونے والے كیمپ میں اے ٹیم…

4 کرکٹ گراؤنڈز مقامی انتظامیہ کو واپس دینے پر غور

حیدرآباد: پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑھتے ہوئے مالی اخراجات میں کمی لانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جہاں پُرکشش تنخواہ لینے والے افسران کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، وہیں آڈٹ کمپنی کی رپورٹ کے بعد لیز پر…

ایس ایم ایز کیلیے کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے ساتھ طے پانے والی شرائط کے تحت اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز کے لیے کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق مذکورہ اقدام کا بنیادی مقصد ملک…

بجلی کی قیمت میں 5.89 روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیا گیا،اطلاق کل سے ہوگا

اسلام آباد: گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 89 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاریم کردیا گیا ہے جس کا اطلاق کل سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے نو ٹی فکیشن کے مطابق 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین…

پاکستان میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے وکیل کو ناروے میں سیاسی پناہ مل گئی

اوسلو: پاکستان میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے وکیل اور گھر والوں کو ناروے میں سیاسی پناہ مل گئی ہے۔ وکیل اویس شیخ کے مطابق ان کی زندگی کو دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے مخالف کی جانب سے خطرہ لاحق تھا جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے…

جعلی ڈگری کیس؛ مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد نااہل قرار

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد کو نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس انور ظہير جمالی كی سربراہی ميں تين ركنی بينچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس خلیجی عارف نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب…

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی: شہرقائد میں رینجرز اور پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود انسانی خون سے ہولی کھیلنے کا سلسلہ تھم نہیں سکا اور مختلف علاقوں میں فائرنگ سمیت دیگر پرتشدد واقعات کے نتیجے میں باپ اور 2 بیٹوں سمیت12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلستان جوہر میں…

اکبر بگٹی قتل کیس؛ عدالت کا پرویز مشرف کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کو ایک بار پھر ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کے جج طارق کاسی کی عدالت میں ہوئی، اس…

ڈرون حملے خود مختاری اور علاقائی یکجہتی کے خلاف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد: ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے 24 گھنٹے میں شمالی وزیرستان میں دوسرے ڈرون حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے خودمختاری اور علاقائی یکجہتی کے خلاف ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے…