Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

جرم و سزا

ڈی جی خان: لکھانی پولیس پوسٹ پر 25 دہشتگردوں کا حملہ، 3 ملزمان مارے گئے

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں لکھانی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔پولیس کے ترجمان کے مطابق جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ترجمان کے مطابق حملہ آور دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25…

عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو کتابیں فراہم کرنے اور بیٹوں سے بات کرانے کا حکم

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کتابیں فراہم کرنے اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کو کتابوں کی عدم فراہمی اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں…

گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

گوادر: پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا، 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی نے…

ملٹری ٹرائل کیس، مارشل لاء کے اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے: آئینی بنچ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ مارشل لاء کے اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے