Latest National, International, Sports & Business News

کارپوریٹ سیکٹر کیلیے نئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان و کمپنیوں کیلیے نئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری کردیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ ایس آر او 772(I)/2013 کے تحت…

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 73 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو نئے مالی ہفتے کے آغاز پر بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی22800 کی حد بھی بحال ہوگئی۔ تیزی کے باعث54.71 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید30 ارب60 کروڑ50 لاکھ69 ہزار535…

ایشیائی بینک پاورڈسٹری بیوشن سسٹم کیلیے24.5 کروڑڈالر قرض دیگا

اسلام آ باد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کو قرضہ ملنے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سمیت دیگر بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے بھی پاکستان کی روکی گئی امداد اورقرضوں کی ادائیگی بحال کردی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان اور ایشیائی…

شپ بریکرزپر10ہزار روپے فی ٹن فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کامطالبہ

کراچی: پاکستان اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزارت خزانہ سے اپیل کی ہے کہ اسٹیل انڈسٹری کی بقا کے لیے شپ بریکنگ کے اسکریپ سے بنے سرپلس اسٹیل بلٹس پر 10ہزار روپے فی ٹن فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے…

کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کا آج سے ہڑتال کا اعلان ، بیرونی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی: ملک بھرکے 6500 سے زائدکسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس منگل سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال پر چلے جائیں گے۔ جس سے درآمدی وبرآمدی سرگرمیاں متاثر اور بندرگاہوں اور ڈرائی پورٹس کے چوک ہونے کا خدشہ ہے، کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن، آل پاکستان کسٹمز…

شپ بریکرز سیلز ٹیکس آرٹی اومیں جمع کرانے کے خواہشمند

اسلام آ باد: شپ بریکرز نے گڈانی پر منگوائے جانے والے درآمدی جہازوں پر عائد سیلز ٹیکس کسٹمز کلکٹریٹ کے بجائے متعلقہ ریجنل ٹیکس آفس میں جمع کرانے کی اجازت مانگ لی ہے۔ اس ضمن میں دستیاب دستاویز کے مطابق ایم ایم سی گوادر کسٹمز ہاؤس گڈانی نے…

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دیگرقومی مسائل پر اے پی سی بلانے کے ساتھ ساتھ قومی وسائل کی منصفانہ تقسیم، تمام نسلی ولسانی اکائیوں میں احساس محرومی کے خاتمے اور سب کو برابر پاکستانی ہونے کا عملاً احساس…

نیٹوکنٹینرز چوری کیس؛ بابرغوری نے فریق بننے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے بندرگاہ اورجہازرانی بابر غوری نے نیٹوکنٹینرز چوری کیس میں فریق بننے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرا دی ۔ بیرسٹر فروغ نسیم کی وساطت سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست جمع کرانے…

اکبر بگٹی قتل کیس؛ انسداد دہشت گردی کی عدالت کا پرویزمشرف کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم

کوئٹہ: کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو ایک بار پھر پیش کرنے کے احکامات جاری کر تے ہوئے ان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ میں انسداد…

اے پی سی میں تحریک انصاف کے طالبان سے مذاکرات کے مطالبے کو تسلیم کیا گیا، عمران خان

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ طالبان سے مذاکرات کی بات کی اور ہمارا یہ مطالبہ آل پارٹیز کانفرنس میں بھی مانا گیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ…