Latest National, International, Sports & Business News

افغان جنگجوؤں کا پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی کا منصوبہ، انٹیلی جنس رپورٹ

اسلام آباد: انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق افغان جنگجو گروپوں نے امریکی اور بھارتی خفیہ اداروں کی مدد سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کا منصوبہ بنالیا ہے اور قصہ خوانی بازار پر حملہ اسی منصوبے کا حصہ تھا۔ انٹیلی جنس اداروں کی تازہ…

اے آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی بشیر میمن، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی، ڈی آئی جی امیر شیخ اور ڈی آئی جی اظہر راشد جیسے سینئر افسران کی جانب سے شاہد حیات کی تقرری کو چیلنج کرتے…

قصہ خوانی بازار میں بم دھماکے کے لئے چوری کی گئی کار استعمال کی گئی، ابتدائی رپورٹ

پشاور: گزشتہ روز قصہ خوانی بازار میں ہونے والے دھماکے میں چوری کی گاڑی استعمال کی گئی جبکہ دہشتگردوں کا ہدف عام لوگ تھے۔ پشاور پولیس کی جانب سے گزشتہ روز قصہ خوانی بازار میں ہوئے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس کے…

جوڈیشل کمیشن نے حسین حقانی کو میمو اسکینڈل کا ذمے دار قرار دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میںایک سال اور 11ماہ سے زیر التوا میمو گیٹ کیس کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا۔ مقدمے کی آخری سماعت اس سال 3جون کوہوئی تھی اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 9رکنی لارجربینچ نے حکومت کو ہدایت کی تھی کہ امریکا…

ڈومیسٹک کرکٹ، پرانے فارمیٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا، فرسٹ کلاس اور ون ڈے ٹورنامنٹس ایک ساتھ کرائے جائیں گے۔ ریجنل اور ڈپارٹمنٹل ایونٹس بھی بیک وقت شروع ہوں گے، اسکواڈز میں 25 پلیئرز کو شامل کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ پاکستان…

جنوبی افریقہ سے سیریز، پاکستان ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغاز

جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اور اے ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پیر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ کا حصہ بننے والے ٹیسٹ ٹیم کے ابتدائی کھلاڑیوں میں شان مسعود، خرم منظور،…

ایف بی آر ممبران کے نئے اختیارات اور حدود کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پروضاحت طلب

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بورڈ ان کونسل کی منظوری کے باوجود ایف بی آر کے ممبران کے نئے اختیارات اورحدود کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر ایف بی آر کے ممبر ایڈمن شاہد حسین جتوئی سے وضاحت طلب کرلی ہے اور واضع کیا ہے کہ ممبران کے…

موبائل سمز رجسٹریشن کیلیے بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کا پلان تیار

ٹیلی کام کمپنیوں نے بائیو میٹرک ویریفکیشن سسٹم کی تنصیب کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے جس کے تحت ملک بھر میں سب سے پہلے کراچی میں بائیو میٹرک ویریفکیشن سسٹم نصب کیے جائیں گے جن کی تنصیب کا کام دسمبر 2013کے آخری ہفتے سے شروع ہوکر فروری 2014کے…

ایکسپو پاکستان، جنوبی وزیرستان کے ہنرمند توجہ کا مرکز بن گئے

ایکسپو پاکستان نمائش میں سائوتھ وزیرستان کے ہنرمندوں کی تیار کردہ فٹ بالز اور قدرتی شہد نے غیرملکی مندوبین اور خریداروں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے اور مختلف یورپی ملکوں کے خریداروں کی جانب سے سائوتھ وزیرستان کے ہنرمندوں کی تیار کردہ فٹ…

ایکسپو پاکستان اختتام پذیر، پاکستانی تاجروں اور غیر ملکی خریداروں کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کے معاہدے

آٹھویں ایکسپو پاکستان نمائش اختتام پذیر ہوگئی نمائش کے دوران 600سے زائد کاروباری ملاقاتیں کی گئیں غیرملکی خریداروں نے پاکستانی ٹیکسٹائل، انجینئرنگ، ہینڈی کرافٹس، فرنیچر، ماربل، فروٹ اینڈ ویجیٹبل، رائس اور دیگر مصنوعات کے علاوہ پاکستانی آرٹ…