براؤزنگ زمرہ
کھیل
فیفا ورلڈ کپ: فرانس مراکش کو 2 صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
بوسٹن: فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی کی دوڑ میں فرانس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔فرانسیسی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں مراکش کو دوصفر سے شکست دی، فرانس کی جانب سے کلیان امباپے اور عثمان ڈیمبیلے نے ایک ،ایک گول سکور…
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان، نیا فارمیٹ متعارف
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سسٹم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے نیا فارمیٹ متعارف کرا دیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر قیادت پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں انقلابی تبدیلیاں متعارف کرا…
شاہین آفریدی کا ٹیسٹ کیریئر اختتام پذیر؟
شاہین آفریدی کے ٹیسٹ کیریئر پر سپیڈ بریکر آنے لگا، دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں نظر انداز کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے گزشتہ روز ریڈ بال کیمپ کے لیے 22 کرکٹرز کا اعلان کیا ان میں شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل…
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی
لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان سے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہد ف6…
پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ
سلہٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کیلئے 3 وکٹیں درکار تھیں جبکہ پاکستان کو…
بیٹنگ یونٹ کو ذمہ داری لینا پڑے گی، پارٹنرشپ لگانی ہوگی: بابر اعظم
سلہٹ: قومی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ بیٹنگ یونٹ کو ذمہ داری لینا پڑے گی اور پارٹنر شپ لگانی پڑے گی۔سلہٹ میں جاری بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ پچ بہت اچھی ہے،…
سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
میکسیکو سٹی: پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل میں رسائی کے لیے برازیل سے مقابلہ ہوگا۔30 ممالک کے درمیان میکسیکو میں جاری اسٹریٹ چائلڈ عالمی کپ ٹورنامنٹ 2026 کے…
بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے شکست دے دی۔ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم کو دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔قومی ٹیم 163 رنز بناکو آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 3 رنز پر گری،…
پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگزمین کو ہرا کر دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لاہور: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا تاج اپنے سر سجا لیا۔پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کی جانب سے دیا گیا 130 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کر…
ٹم پین نے پی ایس ایل 11 کا تجربہ خوشگوار قرار دے دیا
لاہور: سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اپنے تجربے کو خوشگوار قرار دے دیا۔ٹم پین نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دیں تاہم، ملتان سلطانز کا سفر پہلے ایلیمنیٹر میں حیدر آباد…
قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کے لیے فنڈز جاری
قومی ہاکی ٹیم کے انگلینڈ اور بیلجیئم دورے کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔ عالمی سطح پر کم بیک کی امید روشن ہوگئی۔حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کیلئے درکار فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اظہار تشکر کیا…
سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو پیس میکر قرار دے دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو پیس میکر قرار دے دیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔انہوں نے جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے…