براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

سیف سے شادی ہوئی ہے تو کیا ہوا نہ روزہ رکھا ہے نہ رکھوں گی، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور کہتی ہیں کہ رمضان کا مہینہ کبھی ان کی زندگی کا حصہ نہیں رہااس لئے سیف علی خان سے شادی کے باوجود انہوں نے ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہ ہی رکھیں گی۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرینہ کپور کا کہنا تھا…
مزید پڑھ ...

مانع حمل کونڈم کے اشتہار میں کام کرکے کچھ غلط نہیں کیا، متھیرا

کراچی: ٹی وی شو کی میزبانی سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اور گزشتہ دنوں مانع حمل “جوش کونڈوم” کے اشتہار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی متھیرا کا کہنا ہے کہ انہوں نے مانع حمل کونڈم کے اشتہار میں کام کرکے کچھ غلط نہیں کیا کیونکہ کسی کو…
مزید پڑھ ...

اولاد کو خواتین کی عزت اور احترام سکھانا والدین کی ذمہ داری ہے، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کو خواتین کی عزت اور ان کا احترام کرنا سکھائیں۔ بھارتی میڈیا کو اپنے انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ خواتین کی سلامتی و تحفظ کا مسئلہ صرف بھارت کا…
مزید پڑھ ...

کراچی امن کا گہوارہ اوردل والوں کاشہرہے،بھارتی شاعر گلزار

لاہور / کراچی: بھارتی شاعر اور فلم ڈائریکٹر گلزار نے کہاہے کہ کراچی دل والوں کاشہرہے ہندوستان میں رہتے ہوئے اکثریہاں کے حالات کے بارے میں معلوم ہوتا توتشویش ہوتی مگر کراچی آکر ذہن سے یہ تاثرختم ہوگیاہے کراچی امن کا گہوارا ہے۔ ان خیالات…
مزید پڑھ ...

اسمارٹ رہنے کے لیے گھر کا سادہ کھانا کھاتی ہوں، کرینہ

ممبئی: کرینہ کپور نے اپنی فٹنس کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسمارٹ رہنے کے لیے سادہ گھر کا کھانا سبزی روٹی دال چاول گھی وغیرہ کھاتی ہیں تاکہ وہ فٹ رہنے کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی رہیں۔ کرینہ نے اپنے فٹنس ٹرینر راجوتا دیواکرکی تیار کردہ اکک…
مزید پڑھ ...

پریانکا چوپڑا اینیمیٹڈ فلم ’’پلینز‘‘ کی پروموشن میں مصروف

لاس اینجلس: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے لاس اینجلس میں اپنی فلم’’پلینز‘‘کی پروموشن کی پریانکا کودیکھ کر امریکی مداحوں کا ہجوم امڈ آیا۔ بالی ووڈکے بعد پریانکا چوپڑا نے قدم رکھا ہے ہالی ووڈ میں اپنے انگلش سونگز سے فینز میں کریز کرنے…
مزید پڑھ ...

نیہا دھوپیا کرن جوہر کی نئی فلم میں جلوہ گر ہونگی

32 سالہ بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے کہا ہے کہ کنگنا رناوت اور عمران ہاشمی اور سجنے دت کے ساتھ اس فلم میں اہم کردار نبھایا ہے اس وقت فلم کی ریلیز کے لیے تیاریاں جاری ہیں اس فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لے رہی ہوں ۔انھوں نے کہا کہ اس سے قبل…
مزید پڑھ ...

صنم ماروی عیدالفطر پر بھارتی حکومت کی مہمان بنیں گی

لاہور: پاکستان کی معروف گلوکارہ صنم ماروی عیدالفطر کے موقع پربھارتی حکومت کی مہمان بنیں گی۔ وہ چاند رات کودہلی جب کہ عیدالفطر کے دوسرے روز پٹنا میں منعقدہ گرینڈ شو میں پرفارم کرینگی۔ ان شوزکاانعقاد گورنمنٹ آف انڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے جس…
مزید پڑھ ...

بھارتی شاعر گلزار، گلوکارہ ریکھا اور ہدایتکار وشال واپس چلے گئے

کراچی: بھارتی شاعر،نغمہ نگاراورفلم ڈائریکٹرگلزارپیرکی دوپہرپی آئی اے کی فلائٹ پی، کے 272 سے دہلی روانہ ہوگئے۔ بھارتی شاعر، نغمہ نگاراورفلم ڈائریکٹرگلزارمعروف ،گلوکارہ ریکھابھردواج اوربھارتی فلم ڈائریکٹر وشال بھردواج کے ہمراہ اپنی نئی…
مزید پڑھ ...

فلم میں ہیروئن بننا ضروری نہیں، خود کو اچھی اداکارہ منوانا چاہتی ہوں، سوہا علی خان

ممبئی: بھارتی اداکارہ سوہاعلی خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور کی فلموں کے ری میک کا حصہ بننے کی خواہش مند نہیں۔ اپنے ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ میں اچھا کام کرکے خود کو ایک اچھی اداکارہ کی حیثیت سے منوانا چاہتی ہوں انھوںنے…
مزید پڑھ ...

1973ء میں بننے والی فلم ’’لوان ممبئی‘‘ 2 اگست کو ریلیز ہوگی

ممبئی: 1973 ء میں بننے والی بالی ووڈ فلم لو ان ممبئی اپنی تکمیل کے چالیس سال بعد بالاآخر ریلیز کے لیے تیار ہوگئی۔ لو ان ممبئی میں ماضی کے مشہور ستاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور مرکزی کردار میں وحیدہ رحمان ، کشور کمار اور اشوک…
مزید پڑھ ...

مسلسل شوٹنگ سے مائرہ خان کو بخار ہوگیا

کراچی: اداکارہ مائرہ خان اپنے نئے پراجیکٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ان دنوں ڈراموں کی مسلسل شوٹنگ سے انھیں بخارچڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مائرہ خان طویل عرصہ ڈرامہ انڈسٹری سے دوررہنے کے بعد ایک مرتبہ پھراسکرین پرآن ائیرآگئیں ہیں گزشتہ…
مزید پڑھ ...