براؤزنگ زمرہ
1الیکشن نیوز
پی ٹی آئی نےعمران خان کےحکم پرلاہورکا احتجاجي دھرنا ختم کرديا
لاھور : پاکستان تحريک انصاف نے عمران خان کےحکم پرحاليہ انتخابات ميں مبينہ دھاندلي کے خلاف جاری لاہور کا احتجاجي دھرنا ختم کرديا ہے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحريک انصاف کے سينکڑوں کارکنوں نے بارہ مئي کو غازي چوک ڈيفينس ميں…
انتخابی شکست تسلیم کرتے ہیں،تاہم عہدے سےمستعفیٰ نہیں دونگا،صدر زرداری
لاھور : صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ۔۔۔ پیپلزپارٹی انتخابات میں شکست کو تسلیم کرتی ہے ۔۔۔ تاہم وہ صدارت کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں ۔۔۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ ۔۔۔…
بلوچستان کے انتخابی نتائج روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر میر باز خان کھیتران نے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ مئی کو بلوچستان میں ہونے والی دھاندلی کے بے نقاب ہونے تک الیکشن کے نتائج روکے جائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب…
این اے 250 پر انتخابات،سامان کی ترسیل کے انتظامات مکمل
کراچی: کراچی کی مقامی عدالت میں این اے دو سو پچاس پر انتخابات کے لیے سامان کی ترسیل کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ پیلٹ پیپر، بیلٹ باکسز اور پولنگ کا دیگر سامان پولیس، رینجرز اور پاک فوج کی نگرانی میں تیتالیس پولنگ اسٹیشنوں پر روانہ کیا…
حکومت سازی کیلئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب
لاہور: ن لیگ کے سربراہ میاں نوازشریف نے مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے بیس مئی کو لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی، نئی حکومت حکومت کے پہلے سو دنوں کی منصوبہ…
لاہور:الیکشن میں دھاندلی،پی ٹی آئی کا ساتویں روز بھی احتجاج
لاہور: انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہے۔غازی روڈ ڈیفنس پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف سات روز سے ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں،گزشتہ دنوں کے…
حافط آباد: حلقہ این اے 103میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حافط آباد کے حلقہ این اے ایک سو تین میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔قومی اسمبلی کی نشست این اے ایک سو تین سے آزاد امیدوار چودھری لیاقت عباس بھٹی چھہتر ہزار چوالیس ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے…
این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر کل ری پولنگ ہوگی
کراچی: این اے دو سو پچاس کے تینتالیس پولنگ اسٹیشنز پر کل دوبارہ پولنگ ہوگی،بیلٹ پیپرز کا رنگ تبدیل کر دیا گیا،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اب قومی اسمبلی کیلئے بیلٹ پیپرز کا رنگ سفید ہو گا۔قومی اسمبلی کے حلقہ دوسو پچاس میں کل دوبارہ پولنگ ہو…
عمران خان سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری
لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے مخلتف سیاسی رہنماؤں اور دیگر شخصیات کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تحریک انصاف کے خیبرپختونخواہ سے منتخب اراکین اسمبلی نے بھی ملاقات کی اور حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کی۔تحریک انصاف کے…
خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر سہ جماعتی اتحاد
پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر اتفاق کرلیا گیا، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کا مل کر صوبے کی ترقی کا عزم، امن و امان کا قیام نئی حکومت کی پہلی ترجیح ہوگا۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما…
لندن پولیس الطاف حسین کی تقریر کے شواہد اکٹھے کرنا شروع
اسلام آباد: اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کے بیان کے بعد لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے۔ لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان جیمز ہیوم نے بتایا کہ…
تحریک انصاف اور ن لیگ کے حامیوں میں جھگڑا
لاہور: لاہور میں دھرنے پر بیٹھے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مسلم لیگ ن کے حامیوں سے آتشبازی کرنے پر جھگڑا ہو گیا، تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے، احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ ڈیفنس میں غازی روڈ پر جاری…