براؤزنگ زمرہ

قومی

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ضمانت کے ایک کیس کے دوران وکیل کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کہنے پر برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ نہ…
مزید پڑھ ...

عوام دو تہائی اکثریت دے مہنگائی کی کمر توڑ دیں گے: شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام دو تہائی اکثریت دے دہشت گردی کی طرح مہنگائی کی بھی کمر توڑ دیں گے۔صدر ن لیگ سے پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، علی پرویز ملک، رانا قاسم نون،…
مزید پڑھ ...

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی، منصوبے سے 15 لاکھ کی آبادی کو فائدہ ہو گا۔اے ڈی بی کے اعلامیے…
مزید پڑھ ...

سمارٹ لاک ڈاؤن بھی کام نہ آیا، لاہور میں سموگ کا راج برقرار

سمارٹ لاک ڈاؤن بھی کام نہ آیا، صوبائی دارالحکومت لاہور کو سموگ سے نجات نہ مل سکی۔فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، شہر کا ہر منظر دھندلا گیا۔آج بھی فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر ہے جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر ہے،…
مزید پڑھ ...

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم کی ایڈوائس پر فواد حسن فواد نگران وفاقی وزیر مقرر

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…
مزید پڑھ ...

بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کے جج منیب…
مزید پڑھ ...

گندم کی سمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق چینی، کھاد اورگندم کی پاکستان سے سمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم، کھاد، چینی کے سمگلرز اور سرکاری…
مزید پڑھ ...

ملک میں چینی کی قیمت 200روپے کلو تک پہنچ گئی

کراچی: ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد 50 کلو بوری کی قیمت 9ہزارسے تجا وز کر گئی۔چینی…
مزید پڑھ ...

احسن اقبال نے چینی برآمد کرنے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے چینی برآمد کرنے کی ذمہ داری پاکستان پیپلز پارٹی پر ڈال دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی برآمد کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت تجارت نے…
مزید پڑھ ...

پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی،…
مزید پڑھ ...