براؤزنگ زمرہ

جرم و سزا

کراچی؛ افغان کیمپ کی رہائشی 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

شہر میں ایک اور بچی کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد چند ہفتوں کے دوران کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا یہ تیسرا واقعہ روہنما ہوا ہے۔گلشن معمار افغان کیمپ پولیس چوکی کے قریب خالی مکان سے…
مزید پڑھ ...

کراچی سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کو جھانسہ دے کر شادی کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے مبینہ اسمگلنگ پر محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو کم عمر…
مزید پڑھ ...

ٹیکسلا؛ گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں پر اہلخانہ کی فائرنگ، ایک ہلاک

 راولپنڈی: ٹیکسلا میں گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں پر اہلخانہ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہلاک ڈاکو کی شناخت صفیان کے نام سے ہوئی جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کے خلاف 27 سے…
مزید پڑھ ...

لاہور: ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ڈاکو ہلاک، شہری جاں بحق

لاہور کے علاقے شاد باغ میں ڈولفن فورس سے بچ کر بھاگنے والے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 2 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق تین مسلح ڈاکو مغل پورہ، فتح گڑھ، تاج پورہ اور ملحقہ علاقوں…
مزید پڑھ ...

کراچی: کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کراچی میں کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا، کار سوار مبینہ طور پر ایک لڑکی کو اغواء کر کے لے جا رہا تھا، پولیس اہلکاروں کے روکنے پر واقعہ پیش آیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے کہا ہے ملزم گاڑی میں ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا…
مزید پڑھ ...

ایبٹ آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی لاہور سے بازیاب

لاہور: خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے اغوا ہونے والی 17 سالہ لڑکی کو لاہور سے بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو ایبٹ آباد سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا، اغوا کار لڑکی کو موٹروے سے لاہور لے کر آئے لیکن شیراکوٹ کے علاقہ…
مزید پڑھ ...

وجیہہ سواتی قتل کیس: مقتولہ کے سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت سنا دی۔راولپنڈی کی مقامی عدالت نے وجیہہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے فیصلہ…
مزید پڑھ ...

پتوکی: ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار، نقدی، موبائل اور اسلحہ برآمد

تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ فیاض عرف فیاجی کے تین ارکان گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید عمران کرامت کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تھانہ صدر پولیس نے ملتان روڈ پر وارداتیں کرنے والے ڈکیت گینگ فیاض عرف فیاجی کے تین…
مزید پڑھ ...

اے این ایف کی کارروائیاں، 45 کلو گرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 45 کلوگرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق سیالکوٹ میں خاتون سے 2 کلو چرس اور 1 کلو افیون برآمد کر لی گئی، سہراب گوٹھ سے 3…
مزید پڑھ ...