Latest National, International, Sports & Business News

ڈالر کی غیر حقیقی قدر بڑھانے والے بینکوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر حقیقی انداز میں ڈالر کی قدر بڑھانے والے بینکوں کے خلاف کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 ستمبر کو اسٹیٹ بینک کی انسپیکشن ٹیموں نے 7 بینکوں کے ٹریژری ڈپارٹمنٹ کے معائنے کے دوران بعض ثبوت…

امریکا میں سرکاری محکموں کے شٹ ڈاؤن کی تاریخ پر ایک نظر

امریکا کی سیاست میں ایک حکومت میں شٹ ڈاؤن سے مراد ایسی حالت ہے جس میں حکومت اخراجات کی زیادتی یا ناپسندیدگی کے سبب غیر ضروری سروسزکے استحقاق سے محروم ہوجاتی ہے۔ امریکا میں حکومت کا شٹ ڈاؤن سرکاری اخراجات کے مہلک اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے۔ تمام…

جنگ زندہ شام میں سیاحت کےفروغ کیلئےمحکمہ متحرک ہوگیا

جنگ سے خوفزدہ سیاحوں کو شام تک کھینچ لانے کیلئے محکمہ سیاحت حرکت میں آگیا۔ دمشق ٹورازم فیسٹول میں ثقافت کے مظاہرے کیے گئے۔ بیرونی مداخلت کے خدشات چھٹتے ہی دمشق حکومت کا شعبہ سیاحت حرکت میں آگیا۔ سیاحوں کو شام تک کھینچنے کیلئے فنکاروں نے تین…

چین کا پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات اور امن کوششوں کا خیرمقدم

چین نے نیویارک میں پاک بھارت ملاقات کا خیر مقدم کیا اور ساتھ ہی امن کوششوں میں اپنے تعاون کا بھی یقین دلایا ہے۔ بیجنگ میں چینی دفترخارجہ کے ترجمان ہونگ لی کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیا کے اہم ملک ہیں۔ خطے میں…

امریکامیں سرکاری محکموں میں شٹ ڈاؤن،لاکھوں ملازمین بےروزگار

امریکا میں نئے مالی سال کے بجٹ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، وائٹ ہاؤس نے امریکی سرکاری محکموں کو شٹ ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری محکموں کے شٹ ڈاؤں کے اعلان کے ساتھ ہی متعدد سرکاری ادارے بند ہوگئے، جس سے لاکھوں ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے…

بے نظیر قتل کیس میں متفرق درخواست دائر،سماعت 8اکتوبر تک ملتوی

راول پنڈی : بے نظیر قتل کیس میں متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے،جب کہ درخواست گزار اختر شاہ کہتے ہیں صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے،بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو براہ راست ملوث نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ بے نظیر قتل کیس کی سماعت…

ڈیڈلائن ختم،400سےزائداراکین تفصیلات جمع نہ کراسکیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گوچوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، جس کے بعد 400 سے زائد اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈلائن 30ستمبر تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…

راولپنڈی،ریٹائرڈ بریگیڈئر اہلیہ اور دو بیٹیوں سمیت قتل

راول پنڈی میں تھانہ مورگاہ کےعلاقے میں واقع گھر سے چار لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ منگل کی صبح راول پنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق…

کراچی: دہشتگردوں نے سترہ افراد کو ابدی نیند سلا دیا

شہر کراچی میں ٹارگٹ کلر ایک بار پھر متحرک ہو گئے ۔۔ باپ اور دو بیٹوں سمیت سترہ افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا ۔۔ گلستان جوہر میں کار سے تین افراد بوری بند لاشیں ملیں ۔۔ کراچی میں سکون کچھ روز ہی قائم رہ سکا ۔۔ قاتل پھر سرگرم ہوئے ۔ اور…

ترک وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں خواتین کے حجاب پرعائد پابندی اٹھالی

انقرہ: ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے خواتین کے حجاب کرنے پر گزشتہ 3 دہائیوں سے عائد سے پابندی اٹھالی جس کے بعد اب ترک خواتین قومی اداروں میں حجاب کرکے جانے میں آزاد ہوں گی۔ انقرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ…