شادی كے بعد زندگی میں كوئی تبديلی واقع نہيں ہوئی، کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ کی بیوٹی کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی كے بعد ان کی زندگی میں كوئی تبديلی واقع نہيں ہوئی۔ بالی ووڈ اداكارہ كرينہ كپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ شادی كے بعد نہ تو ان ميں كوئی تبديلی واقع ہوئی اور نہ ہی ان كی زندگی…