Latest National, International, Sports & Business News

اٹک :2 خواتین سمیت 4 کار چور گرفتار،2 کاریں اور اسلحہ برآمد

اٹک پولیس نے کار چوری میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کاریں اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزم دارالسلام کالونی اٹک سے رات 12 بجے کار چوری کر کے پشاور جا رہے تھے۔تین میلہ چوک ناکہ سے کراس کرنے لگے تو پولیس نے انہیں پکڑ لیا دوران…

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا؛ حب ریور روڈ پر مبینہ مقابلہ، چار دہشت گرد ہلاک

شہر کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔۔ حب ریور روڈ پر دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد سی آئی ڈی پولیس نے اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔۔۔ مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک جبکہ دو اہل کار زخمی ہوگئے۔۔ انچارج سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق، حب…

سری نواسن کو آئی پی ایل معاملات سے دور رہنے کا حکم

 بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کو آئی پی ایل معاملات سے بھی دور رہنے کا حکم دے دیا، مزید ایک برس کیلیے بورڈ صدرمنتخب ہونے کے باوجود ذمہ داری سنبھالنے پر پابندی برقرار رہے گی، کیس کی اگلی سماعت 7 اکتوبر کو ہونی ہے، عدالت کے مطابق بورڈ میں…

بورڈ سیکریٹری کی قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل

پی سی بی کے نو منتخب سیکریٹری امیر طارق زمان نے پیر کو وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے ایڈمن اور لیگل ونگ کے سربراہان کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی، چیئرمین نجم سیٹھی کی دبئی سے واپسی کے بعد وہ عہدہ سنبھالیں گے،دوسری طرف پی سی بی کے ملازمین…

پروٹیز سے سیریز:جنید نے ریورس سوئنگ کو اہم ہتھیار قرار دے دیا

پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ریورس سوئنگ کو اپنا اہم ہتھیار قرار دیدیا، دوسری جانب اے ٹیم کے کپتان عمر امین کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی کنڈیشنز پاکستان کیلیے سازگار ہوں گی، پروٹیز کا ان کے ہوم گراؤنڈز پر سامنا کرنے کا…

پاکستان سے سیریز: پروٹیز ٹیم کی جمعے کو یو اے ای روانگی

جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کیلیے جمعے کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔ گریم اسمتھ الیون نے ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے مزید استحکام کو اپنا ہدف قرار دے دیا، ادھر بھارت سے ہوم سیریز پر چھائی غیریقینی سے پروٹیز پلیئرز بھی متاثر…

بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز کا آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب عوام آٹے کی چکی میں بھی پسنے کے لئے تیار ہوجائیں۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کے باعث فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فلورملز ایسوسی ایشن نے ایک قرارداد…

بینکوں کے خلاف تحقیقات، حصص مارکیٹ میں بد ترین مندی، 554 پوائنٹس گر گئے

مقامی انسٹی ٹیوٹس اور غیرملکیوں کے سرمائے کے انخلا کے علاوہ ڈالر کی سٹہ بازی میں ملوث بینکوں کے خلاف تحقیقات کی خبروں کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو مندی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی5نفسیاتی حدیں بھی گرگئیں، 69.65 فیصد…

شوگرملزنے چینی مہنگی کرنے کی دھمکی دیدی

ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی باعث شوگر ملز مالکان نے کرشنگ سیزن 2013-14 کے لیے گنے کی قیمت 170 روپے سے کم کرکے 115 تا120روپے فی 40کلوگرام تک کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور گنے کی قیمت میں کمی نہ کرنے کی صورت میں ملک میں چینی کی قیمتوں میں…

اسٹیٹ بنک نے ایک روپے سے کم مالیت کے سکوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے ایک روپے سے کم مالیت کے سکوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روپے سے کم مالیت کے ایک پیسے، 5 پیسے، 10 پیسے، 25 پیسے اور 50 پیسے کے سکوں کی قانونی حیثیت 30 ستمبر 2014 کو ختم…