اداکارہ ثنا نے اپنے بیٹے کے لیے مانی منت پوری کردی
اداکارہ ثنا نے اپنے بیٹے کے لیے مانی منت پوری کردی۔ انھوں نے منت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روزنویں محرم پراپنے گھرپرنیازبھی تقسیم کی ۔ ثنا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ وہ ہرسال محرم الحرام اپنی فیملی کے ساتھ گزارتی ہیں لیکن کراچی منتقل ہوجانے کی…