بیساکھیوں پر کھڑی بیٹنگ لائن سے دوڑنے کی اُمیدیں
پاکستان نے بیساکھیوں پرکھڑی بیٹنگ سے دوڑنے کی امیدیں باندھ لیں۔ کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس نے رواں سال کے آغاز میں میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کے میچز میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا تھا، اس بار بھی ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلیے تیار…