تھری جی اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی نیلامی کیلیے سفارشات وزیراعظم کو ارسال
اسلام آباد: کابینہ کی ایڈوائزری کمیٹی برائے موبائل فون ٹیکنالوجی آکشن نے نیلامی کو موثر انداز میں کرنے اوراس سے زیادہ سے زیادہ ریو نیو حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ پالیسی ڈائریکٹو کے بارے اپنی سفارشات وزیراعظم نوازشریف کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے…