صوابی میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق، چوکی نذر آتش
درند پولیس چوکی پر ناملعوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے چوکی بھی نذر آتش کردی۔ صوابی کے علاقے مولی میں درند پولیس چوکی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فرائض کی انجام دہی کے لئے…