Latest National, International, Sports & Business News

اداکارہ انجلینا جولی کے خیراتی کاموں کا اعتراف، اعزاز آسکر ایوارڈ دیا گیا

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کو ان کے خیراتی اور فلاحی کاموں کے اعتراف میں گزشتہ روز اعزازی آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ ہالی وڈ میں ہفتے کے روز منعقدہ گورنرز ایوارڈز کی تقریب میں انہیں اس اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اپنی والدہ جو…

میرا نے آرٹ فلم ’’ہوٹل‘‘ کا کیمرہ کلوز کروا دیا

اداکارہ میرا نے فلم ’’ہوٹل‘‘ کا کیمرہ کلوز کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رائٹر ڈائریکٹر خالد حسن خان نے آرٹ فلم ’’ہوٹل‘‘ کے مرکزی کردار میں اداکارہ میرا کو ہمایوں گیلانی کے مقابل ہیروئن کاسٹ کیا تھا جس کی عکس بندی کراچی میں کی گئی۔ اس کی…

پاکستانی گیت ہندوستان میں بہت پسند کیے جاتے ہیں، میکا

بھارتی گلوکارمیکاسنگھ نے کہاہے کہ پاکستان میں گائے جانے والے گیت ہندوستان میں بہت پسندکیے جاتے ہیں میں آج بھی جب کبھی حسن جہانگیر کا گایا ہوا صدا بہار گانا، ہوا ہوا، سنتا ہوں توخودبھی جھومنے لگتاہوں اور پھر بے ساختہ اسے گنگنانے پر مجبور ہو…

کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں سے معاشرتی اصلاح ہو، سیما غزل

ڈرامہ نگار، شاعرہ سیما غزل نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں جب ہر شخص ذہنی طور سے اذیت میں مبتلا ہے۔ ہمیں اپنے ڈراموں اور فلموں میں ایسے موضوعات کو دکھانے کی کوشش کرنی چاہئیں جسکے مثبت اثرات مرتب ہوں ،میری کوشش ہوتی ہے کہ ان ڈراموں سے…

کراچی میں عوامی کمرشل تھیٹر کیلیے ماحول سازگار نہیں، رؤف لالہ

کراچی اسٹیج اور ٹیلی ویژن کے معروف مزاحیہ اداکار رؤف لالہ نے کہا ہم نے بہت مشکل حالات میں تھیٹر کیا اس دور میں تھیٹر کرنا بہت مشکل تھا۔ کراچی میں جب امن امان کی صورت حال خراب تھی اس دور میں بھی عوام کو تفریح فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرتے…

ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر؛ آئرلینڈ نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائرز میں آئر لینڈ نے یو اے ای کو 5 رنز سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹ ٹرک کی بدولت پول اے میں ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔ افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاپوا نیوگنی کا 6 وکٹ سے شکار کر لیا، ہالینڈ نے برمودا کو با…

سچن ٹنڈولکر میرے عہد کا عظیم کھلاڑی ہے، مرلی دھرن

مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ ٹنڈولکر میرے دور کا عظیم کھلاڑی ہے، ان کی وکٹ حاصل کرنا ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی تھی ، سخت محنت اور لگن نے ٹنڈولکر کو ’لیجنڈ‘ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے مایہ ناز اسپنر متیہ مرلی دھرن بھارتی بیٹنگ لیجنڈ…

مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلیے 24 دن درکار ہوں گے، ٹنڈولکر

ٹنڈولکر نے اپنی ریٹائرمنٹ کے دوسرے دن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مجھے کرکٹ چھوڑنے کے اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ میں نے درست وقت پر یہ فیصلہ کیا ہے، مجھے اپنے 24 برسوں کا کرکٹ کیریئر ایک خوابیدہ سفر کی مانند لگتا ہے، مستقبل میں…

پچ خراب کرنے کی پاداش میں میتھیو ویڈ کو سزا

آسٹریلین کرکٹر میتھیو ویڈ کو شیفلڈ شیلڈ میچ میں وکٹ خراب کرنے پر ایک میچ کیلیے معطل کردیا گیا۔ ان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد کرنے کے علاوہ دو پوائنٹس بھی منہا کیے جائیں گے، معطلی کے سبب وہ جمعے سے پرتھ میں ویسٹرن آسٹریلیا…

وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف کوچ اور یونس خان کو بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

ڈیو واٹمور کی جگہ وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف کوچ اور یونس خان کو بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے چند دن قبل وقار یونس سے دبئی میں ملاقات کی اور انہیں یہ عہدہ سنبھالنے…