نادرا نے این اے 256 پر ووٹوں کو ناقابل تصدیق قرار دیا ہے جعلی نہیں، فاروق ستار
کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 پر الیکشن ٹریبونل کو بھیجی گئی نادرا کی رپورٹ میں 77 ہزار ووٹوں کو غلط سیاہی کی وجہ سے ناقابل تصدیق قرار دیا گیا ہے انہیں جعلی نہیں کہا گیا۔ کراچی…