کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں سے معاشرتی اصلاح ہو، سیما غزل

ڈرامہ نگار، شاعرہ سیما غزل نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں جب ہر شخص ذہنی طور سے اذیت میں مبتلا ہے۔ ہمیں اپنے ڈراموں اور فلموں میں ایسے موضوعات کو دکھانے کی کوشش کرنی چاہئیں جسکے مثبت اثرات مرتب ہوں ،میری کوشش ہوتی ہے کہ ان ڈراموں سے معاشرے کی اصلاح ہوسکے، انھوں نے کہا مجھے خوشی ہے کہ ہماری فلموں میں اس طرف توجہ دی جارہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.