Latest National, International, Sports & Business News

آئی پی ایل اسکینڈل: بھارتی اداکاردارا سنگھ کابیٹا گرفتار

ممبئی: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل بالی ووڈ تک پہنچ گیا، بکیز سے تعلقات کے شبے میں معروف بھارتی اداکاردارا سنگھ کے بیٹے وندوکوگرفتارکرلیا گیا۔ دوسری جانب بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین پریمئیرلیگ پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی۔ آئی پی…

کراچی اسٹاک اکیس ہزار دوسو پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا

کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ ہرگزرتے دن بلند یوں کے نئے ریکارڈزبنارہی ہے۔ ہفتے کے دوسرے ٹریڈنگ سیشن بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار دوسو پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا۔عام انتخابات کے انعقاد کے بعد بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر شئیرز کی…

ٹیکس ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

کراچی: صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ توانائی کے بدترین بحران کے باعث صنعتیں بند ہونے سے بیروزگاری اور غربت بڑھ رہی ہے، رواں سال ٹیکس اور برآمدی اہداف حاصل نہیں ہوسکیں گے۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ توانائی کے بدترین بحران کے باعث رواں مالی سال ٹیکس…

نواز شریف کی زیر صدارت اقتصادی ماہرین کا اجلاس

رائیونڈ: میاں نوازشریف کی زیرصدارت اقتصادی ماہرین کا اجلاس جاری ہے ، نوازشریف کا کہنا ہے توانائی اورمعاشی بحران پرقابو پانے کیلئے بہترطریقے سے کام کیا جائیگا۔رائیونڈ میں جاری اجلاس میں اقتصادی ماہرین کے علاوہ سینٹر اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور…

لوڈ شیڈنگ ،وزارت خزانہ کا پندرہ ارب روپے جاری کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے پندرہ ارب روپے جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے رقم نہیں ملی۔ذرائع نے وزارت خزانہ نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت پانی و بجلی…

پاکستانی چاول کی مانگ میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: چین میں چاول کی بڑھتی طلب کے باعث پاکستانی چاول کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ چین پاکستانی چاول کیلئے بھرپورمنافع بخش مارکیٹ ثابت ہورہاہے۔ اعدادوشمار کے مطابق دوہزار گیارہ میں پاکستان سے چین کو بیالیس لاکھ اٹہتر ہزار ڈالر…

پنجاب :سی این جی اسٹیشنز کو 7 روز کیلئے گیس کی فراہمی بند

لاہور: سوئی نادران گیس کمپنی نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشز کو سات روز کے لیے گیس کی فراہمی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گیس لوڈمنیجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،اسلام آباد ،راولپنڈی،…

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد یکم جون سے ملک بھر میں پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے، وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے…

چنیوٹ : نجی بنک میں ڈاکووٴں نے عملے کو یرغمال بنالیا

چنیوٹ : چنیوٹ کے نجی بنک میں ڈاکووٴں نے عملے کو دوپہر سے یرغمال بنا رکھا ہے اور پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، مقابلے میں ایک ڈی ایس پی جاں بحق ہو چکا ہے۔سرگودھا روڈ پر واقع نجی بینک میں ساڑھے بارہ بجے کے قریب دو ڈاکووٴں نے داخل ہوکر…

رحمان ملک کی دہری شہریت،چیئرمین سینیٹ کو نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی دہری شہریت کے حوالے سے ریفرنس الیکشن کمیشن کو نہ بھجوانے پر چئیرمین سینیٹ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے رحمان ملک کی دہری شہریت کے…