خیرپور :لڑکی کا مبینہ اغوا،تیسرے روز بھی شہر مکمل بند
خیرپور: خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ میں لڑکی کے مبینہ اغوا کے خلاف آج تیسرے روز بھی شہر مکمل طورپر بند ہے۔ خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ میں تین روز قبل مبینہ طورپر اغوا ہونے والی صبا پروین کی عدم بازیابی کے خلاف آج تیسرے روز بھی احتجاجاً شہر…