گاندھی کے خون کے نمونے کی سلائیڈز کی نیلامی
لندن : ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہنما آر کے گاندھی کے خون کے نمونوں کی دو سلائیڈز لندن میں نیلامی کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔ہندوستان میں تحریک آزادی کے اہم ترین رہنما آر کے گاندھی کے خون کے نمونے انیس سو چوبیس میں اس وقت لئے گئے تھے جب وہ…