Latest National, International, Sports & Business News

اجمل بیگ کے جسم کی نصف سے زائد ہڈیاں توڑی گئیں، بہن

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی اور ماورائے آئین کارکنان کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں ایم کیوایم کے کارکن اجمل بیگ کی بہنوں نے بھی شرکت کی۔ جنھوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ اس کے بھائی کو جب اسپتال لایاگیا…

عائشہ گلالئی نے کم عمر خاتون ایم این اے کا اعزاز حاصل کرلیا

پشاور: 26 سالہ عائشہ گلالئی نے پہلی قبائلی خاتون رکن قومی اسمبلی کا اعزاز حاصل اور سب سے کم عمر خاتون رکن قومی اسمبلی بننے کا ریکاڈ بھی بنایا۔ پاکستان کی تاریخ میں قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والی عائشہ گلالئی کاتعلق جنوبی وزیرستان کے وزیر…

قوم کو دفاعی اور ترقیاتی ضروریات میں توازن قائم رکھنا ہوگا، جنرل کیانی

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے کہا ہے کہ قوم کو دفاعی اور ترقیاتی ضروریات میں توازن قائم رکھنا ہوگا۔ قوم کی حمایت کے بغیر فوج اپنی ذمے داریاں پوری نہیں کرسکتی، قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ…

کراچی تا خیبر سب کو مساوی بجلی فراہم کی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور این ٹی ڈی سی کے ایم ڈی کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عدالت…

اورکزئی میں جھڑپ،3 سیکیورٹی اہلکار شہید،22 شدت پسند ہلاک،خیبر ایجنسی کی اہم چوٹیوں پو فوج کا قبضہ

اورکزئی ایجنسی کی اپر تحصیل کے شورش زدہ علاقے ماموں زئی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور15 زخمی ہوگئے جنھیں پشاور منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب فورسز کی جوابی کارروائی میں 22 شدت پسند ہلاک اور…

پولیو مانیٹرنگ سیل تحلیل، 130ملین ڈالرکی امداد خطرے میں

کراچی: پاکستان میں پولیومہم کومانیٹرکرنے والے سیل کی تحلیل کے بعد بل گیٹس کی جانب سے ملنے والی سالانہ 130ملین ڈالرکی امدادخطرے میں پڑگئی۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روزحکومت پاکستان کوپولیومانیٹرنگ سیل کوبحال کرنے کیلیے ایک مکتوب…

مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کو قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لئے نامزد

اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کو باضابطہ طور پر قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لئے نامزد کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں چوہپدری نثار علی خان نے…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافے کا فیصلہ

کراچی: نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں15سے 20 فیصد جبکہ ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 20سے 25فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ تاہم اس کی حتمی منظوری نئی قائم ہونے والی وفاقی کابینہ دے گی۔ وزارت خزانہ کے…

نئی حکومت’’وزیراعظم روزگار پروگرام برائے عوام‘‘ شروع کریگی

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی قائم ہونے والی نئی وفاقی حکومت نے اپنے پہلے مالی سال کے بجٹ میں ملک سے بیروزگاری کے خاتمے کیلیے وزیرا عظم روزگارپروگرام برائے عوام شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کے تحت خواندہ اور ناخواندہ افراد کو اپنا کاروبار خود…

دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے فنڈ مختص کیا جائے،گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ کو مشورہ دیاہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ سے نمٹنے کے لیے ارکان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز کا 25 فیصد حصہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے مختص کیا جائے۔ گواہوں…