سپریم کورٹ:لال مسجد کمیشن کیس کی سماعت ملتوی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لال مسجد کمیشن سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک کیلئے ملتوی کر دی ہے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربرا ہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ مختصر سماعت کے دوران لال مسجد اپریشن میں شہید ہونے والے افراد کے ورثاء کی…