Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کردی

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے ادکار سنجے دت کی نظرثانی کی اپیل مسترد کر تے ہوئے انہیں 16 مئی سے قبل خود کو قانون کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار سنجے دت کے وکیل نے سپریم کورٹ میں اپنے مؤکل کی سزا کے حوالے…

سیف علی کی فلم ’’گو گوا گون‘‘ پر کویت اورنیپال میں پابندی لگادی گئی

ممبئی: سیف علی خان کی فلم ’’گو گوا گون‘‘ پر کویت اور نیپال میں پابندی لگادی گئی ہے۔ کویت کی حکومت نے فلم کی ریلیز پرہی پابندی لگادی جب کہ نیپال کی حکومت کا کہنا تھا کہ اگر فلم ریلیز کی جائے گی تو اس کے 20 کے قریب ایسے سین کاٹ دیئے جائیں گے…

لاہور: ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 8 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

لاہور: ایل ڈی اے پلازہ میں کام کرنے والے کئی افراد تا حال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے، عمارت سے مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز لاہور کے ایجرٹن روڈ پرواقع ایل ڈی اے پلازہ…

بھارت کا پاکستانی زائرین کوسیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ بھارت کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ پاکستانی زائرین کو سیکیورٹی فراہم کرسکے۔ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے دفتر خارجہ میں جنوبی ایشیا کے حوالے سے قائم ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل سے…

لاپتہ قیدیوں کا کیس؛ عدالت نے سیکریٹری داخلہ اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آ باد: اڈیالہ جیل سے اٹھائے گئے قیدیوں کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قیدیوں کو اگلی سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین…

محکمہ کھیل کا ترقیاتی بجٹ1.2بلین کر دیا گیا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل و امور نوجوانان اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ صوبے میں گراس روٹ لیول پرکھلاڑیوں کو جدید سہولتوں سے آراستہ میدان مہیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ حاصل کیا جاسکے۔ محکمہ…

میرا انتخاب پی سی بی کے آئین کے مطابق جمہوری انداز میں ہوا، ذکا اشرف

لاہور: پی سی بی کے چیئر مین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کا نیا آئین آئی سی سی قواعد کے مطابق بنایا گیا ہے اور وہ جمہوری انداز میں چیرمین منتخب ہوئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ذکااشرف نے کہا کہ چیرمین کے انتخاب کے لئے ہونے والا…

وزیر خزانہ سندھ کا تجارتی بینکوں کے ساتھ اجلاس

کراچی: نگراں وزیرخزانہ سندھ شکیب قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ خزانہ کی ترجیحات صوبائی آمدنی میں اپنے وسائل سے اضافہ، پراجیکٹ فنانسنگ اور سازگار ریگولیٹری ماحول فراہم کرنا ہیں۔ وہ جمعرات کو مختلف تجارتی بینکوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس کی صدارت…

امریکا، برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک کے سفارتخانوں کا عمران خان کو خط

اسلام آباد: دنیا کے کئی ممالک کے سفارتخانوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی خیریت دریافت کرنے کے لئے انہیں خطوط لکھے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ امریکا، برطانیہ سمیت یورپ کے 20 سے زائد ممالک نے عمران خان کے لفٹر سے گرنے کے…

لاہور: جناح اسپتال کے ایمرجنسی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ایک قتل

لاہور: دشمنی کی بنا پرفائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دوسرازخمی ہوگیا، زخمی کوبھی جناح اسپتال میں قتل کردیا گیا جس کے بعد ڈاکٹرزاورعملے نے ہڑتال کردی۔ لاہورکے علاقے چوہنگ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک…