رنبیر کے ساتھ مزید کام کرنا چاہوں گی، دیپکا پڈوکون
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ دیپکاپڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیر کپور کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ انجوائے کیا۔ دیپکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ رنبیرکے ساتھ کام کرنا ہمیشہ خوشگوار تجربہ رہا ہے،ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہوں گی۔ پڈوکون نے…