Latest National, International, Sports & Business News

طالبان نے گو مل زام ڈیم کے مغوی اہلکاروں کی نئی وڈیو جاری کردی

پشاور: تحریک طالبان پاکستان نے گومل زام ڈیم کے مغوی اہلکاروں کی نئی وڈیوجاری کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگرہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تواگلی وڈیومیں ایک اہلکار کو گولی ماردی جائیگی جس کی ذمے داری حکومت پر ہوگی،حکو مت ہمارے سا تھ بات چیت کے…

ایچ ای سی نے ملک بھر کی جامعات کی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: ہائرايجوكيشن كمشين نے 2013 کے لئے اعلیٰ تعليمی اداروں كی نئی درجہ بندی کا اعلان كرديا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ہائرايجوكيشن كميشن كے چيرمین ڈاكٹر جاويد لغاری نے یونیورسٹیوں کی نئی درجہ بندیوں كا اعلان کرتے ہوئے…

ماہ رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مہنگائی کا سیلاب آچکا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ماہ رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مہنگائی کا سیلاب آچکا ہے، حکومت بتائے کہ اشیا ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی…

پاک فضائیہ كے 2 ایئر وائس مارشل كی ایئرمارشل كے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: پاک فضائیہ كے ایئر وائس مارشل محمد جمشید خان اور ایئر وائس مارشل سہیل امان كو ایئر مارشل كے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ایئر ہیڈ كوارٹرز سے جاری بیان كے مطابق ایئر مارشل محمد جمشید خان نے كمبیٹ كمانڈر اسكول اور ایئر وار كالج سے…

ڈاکٹرز کا نیلسن مینڈیلا کو لائف سپورٹ مشين سے ہٹانے کا مشورہ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن مینڈیلا کے علاج پر مامور ڈاکٹرز نے ان کے کوما سے باہر نہ آنے پر اہلخانہ کو مینڈیلا کو لائف سپورٹ مشین سے ہٹانے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیلسن مینڈیلا کے اہلخانہ کے وکیل کی…

افغانستان ميں پولیس کے ڈائننگ ہال کے اندر خود کش حملہ، 12 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ ارزگان ميں پولیس کے ڈائنگ ہال میں خود کش حملے کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان عبداللہ ہمت کا کہنا تھا کہ دھماکا صوبہ قندھار جانے والی شاہراہ کی…

عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد: عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں کے نیتجے میں 7 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر سمارا میں الحق اسکوائر پر واقع مسجد کے قریب خود کش حملہ آورگاڑی میں سوار ہوکر نماز جمعہ سے کچھ دیر قبل…

بھارتی وزیرکے شوق نرالے؛ اپنی ہوس کی پیاس گھریلو ملازم سے بجھاتا رہا

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے وزیر خزانہ اور بھارتیا جنتا پارٹی کے سینئر رہنما راگھیو جی ملازم کی جانب سے زیادتی کے الزامات کے بعد استعفی دینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راگھیوجی کے ملازم نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر شکایت…

فوج کی جانب سےمرسی حکومت کا تختہ الٹنے پرافریقی یونین نے مصرکی رکنیت معطل کردی

عدہس ابابا: افریقی یونین نے مصر ی فوج کی جانب سے صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے پر مصر کی رکنیت معطل کردی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی یونین کی سیکورٹی اور امن کونسل نے آج ہونے والے اجلاس ميں مصر کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ…

بالی ووڈ میں اب بھی 40 سال سے زائد عمر کی اداکارائیں اچھا کام کررہی ہیں ،مادھوری

ممبئی: ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اب بھی 40 سال سے زائد عمر کی اداکارائیں مرد اداکاروں کی طرح اچھا کام کر رہیں ہیں ۔ 80 اور 90 کی دہائی ميں بالی ووڈ پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ نے کہا کہ 40 سال سے زائد عمر کے تمام…