انٹرنیشنل کرکٹ میں کوچنگ کی ضرورت نہیں، میانداد
لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کوچنگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر کوچنگ سے اسٹار کرکٹرز بنتے تو میرے پانچوں بچے بھی میرے جیسے بڑے کھلاڑی بنتے، دوسری طرف غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور جاوید میانداد کی اس رائے سے اتفاق…