آئی ایم ایف سے نیا قرضہ، پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 86 ہزار روپے کا مقروض ہوگا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت کی طرف سے بین القوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے پانچ ارب سات کروڑ ڈالر کا قرضہ لینے کے بعد پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 86 ہزار روپے کا مقروض ہوجائیگا جبکہ اس وقت پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر…