پاکستانی ڈرامہ بہت مضبوط ہے،شتروگھن سنہا
کراچی: بھارتی اداکارشتروگھن سنہا نے کہاہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے عوام دونوں ممالک کے فنکاروں کو مشترکہ کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان ڈرامے کے اعتبارسے بہت مضبوط ہے جب کہ ہندوستانی فلم کاکوئی مقابلہ نہیں ہمیں ایک دوسرے سے سیکھنے کے…