آئی سی سی کا ٹیموں کو اضافی ریویو دینے پر غور
میلبورن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈی آر ایس کو مزید بہتر بنانے کیلیے اقدامات پر غور شروع کردیا، ٹیموں کو اضافی ریویو دینے کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں تھرڈ امپائرز کو فوٹیج تک براہ راست رسائی حاصل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق…