Latest National, International, Sports & Business News

ساڑھے 5 ہزار ٹیکس چوروں کو نوٹس جاری

اسلام آباد: ایف بی آرنے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجودٹیکس ادا نہ کرنیوالے ساڑھے 5 ہزار ٹیکس چوروں کو نوٹس جاری کردیے جبکہ مزید 4 ہزار ٹیکس چوروں کو آئندہ 3 روز کے دوران نوٹس جاری کیے جائینگے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے گزشتہ روز  بتایا کہ ایف بی آر نے براڈننگ آف ٹیکس بیس(بی ٹی بی) مہم کے تحت 24 لاکھ 99 ہزار 39 نان فائلرز میں سے ایک لاکھ ٹیکس چوروں کو رواں سال کے دوران نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.