امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان میں قیام کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقات میں علاقائی صورت حال،دو طرفہ تعلقات،خطے میں سلامتی اور امن کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے،جان کیری وزیر اعظم سے ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے،امریکی وزیر خارجہ سلامتی اور خارجہ امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرسرتاج عزیز سے بھی ملاقات کریں گے

تبصرے بند ہیں.