مانع حمل کونڈم کے اشتہار میں کام کرکے کچھ غلط نہیں کیا، متھیرا
کراچی: ٹی وی شو کی میزبانی سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اور گزشتہ دنوں مانع حمل “جوش کونڈوم” کے اشتہار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی متھیرا کا کہنا ہے کہ انہوں نے مانع حمل کونڈم کے اشتہار میں کام کرکے کچھ غلط نہیں کیا کیونکہ کسی کو…