یوم علی پر پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بندکرنے کافیصلہ

لاہور… یوم علی پر پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بندکرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔موبائل کمپنیوں کو سروس معطل کرنے کی ہدا یت جاری کردی گئی۔ موبائل کمپنیوں کوسروس معطل کرنے کی ہدا یت جاری کردی گئی۔ راولپنڈی میں موبائل فون سروس صبح4سے شام6بجے تک معطل رہے گی جبکہ لاہورمیں موبائل فون سروس صبح4 سے رات8 بجے تک معطل رہے گی۔گوجرانوالہ میں موبائل فون سروس رات3سے کل رات ایک بجے تک معطل رہے گی۔سرگودھامیں موبائل فون سروس دوپہر2سے شام 4 بجے تک معطل رہے گی

تبصرے بند ہیں.