رنبیر کی نئی کامیڈی فلم ”بے شرم“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
بالی ووڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور بے شرم بننے کو تیار ہوگئے ہیں جن کی نئی کامیڈی فلم ”بے شرم“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار ابھنوکیشپ کی اس فلم میں رنبیر کپور کے مدِ مقابل مس انڈیا آسٹریلیا پلوی شاردا بحیثیت ہیروئن مرکزی کردار…