Latest National, International, Sports & Business News

روس نے سی آئی کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کو سیاسی پناہ دے دی

ماسکو: روس نے امریکا کے خفیہ نگرانی کے پروگرام کا راز افشا کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کو سیاسی پناہ دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے سے بات کرتے ہوئے اسنوڈن کی وکیل اناطولی کچیرینا نے کہا کہ محکماتی کارروائی کے بعد روس…

کترینہ کیف کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی وڈ میں جہاں ہر اداکارہ شار رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہے وہیں کترینہ کیف نے کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے ہی انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی نامور کوریو گرافر اور ہدایت کار فرح خان نئی فلم ’’ ہیپی…

مینا کماری کی آج 81ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

ممبئی: ہندوستانی سينما اسکرین پر طويل عرصے تک راج کرنے والی مينا کماری کی آج 81ویں سالگرہ ہے۔ ان کا اصل نام ماہ جبین تھا لیکن وہ مینا کماری کے نام سے مشہور ہوئیں، مینا کماری نے نو عمری میں ہی فلمی دنیا میں قدم رکھا اور طویل عرصے تک…

اداکارہ میرا کی بھارتی فلم ’’بھڑاس ‘‘ کل ریلیز ہوگی

لاہور: اداکارہ میرا کی ایک اور بھارتی فلم ’’بھڑاس ‘‘ کل ریلیز ہورہی ہے، جس میں پاکستانی اداکارہ قابل اعتراض مناظر عکسبند کروائے ہیں۔ جس کی دیگر کاسٹ میں آریمان رمسرے،شری راجپوت، اننت مدوون،ردا کوشک ،مشتاق خان ، شیوا رندن اور گری پٹیل شامل…

عید پر کسی بھارتی فلم کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: ملک بھر میں اس سال عید کے موقع پر کوئی بھارتی فلم نمائش کے لیے پیش نہیں کی جائے۔ اس بات کی کوشش کی جارہی ہے کہ پاکستانی فلم بینوںکو صرف پاکستانی فلمیں دیکھنے کو ملیں، یہ بات مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر نواب حسن صدیقی نے گفتگو…

ڈرامہ سلیقے سے کیا جائے تو ضرور کامیاب ہوتا ہے، عمر شریف

کراچی: کامیڈین اداکارعمرشریف نے کہاہے کہ تھیٹرڈرامہ اگرسلیقے سے کیاجائے تو ضرور کامیاب ہوتا ہے میں جب بھی ڈرامہ کرنے کے بارے میں سوچتاہوں توپہلے پلان کرتا ہوں پھر حتمی فیصلہ کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیا انکا…

تھیٹر کی بحالی سے فنکاروں کو روزگار ملے گا، ذاکر مستانہ

کراچی: اداکار ذاکر مستانہ نے کہا ہے کہ کراچی میں تھیٹرکی بحالی سے فنکاروں کو روزگار ملے گا ہمیں ماضی کے تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کرنئے اندازمیں کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کااظہارانھوںنے آرٹس کونسل کراچی میں بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا…

موسیقار نذیر علی کی تیار دھمالیں ہر دور میں مقبول ہوئیں

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے پاس اعلیٰ پائے کے فنکار رہے ہیں جنہوں نے اپنے اپنے دور میں اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر بڑا نام کمایا تھا۔ ایسے ہی قابل فخر اور قابل رشک فنکاروں میں موسیقار نذیر علی کا نام بھی آتا ہے۔جن کے کریڈٹ پر بے…

ریکھا نے عمدہ پر فارمنس سے ہر فلمی کردار کو یادگار بنادیا

کراچی: ادکارہ ریکھا کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے کہ جنھوں نے اپنے کیرئیر کی ابتداء سے اب تک شہرت اور مقبولیت کو برقرا رکھا ہوا ہے، عمدہ اداکاری کے حوالے سے پوری بالی ووڈ انڈسٹری اور ان کے پرستار ان کے معترف ہیں۔ انھوں نے جب…

2011 کے ورلڈ کپ میچز بھی فکس تھے اوراس بات کا علم آئی سی سی کو بھی تھا، دہلی پولیس

نئی دہلی: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ 2011 کے ورلڈ کپ میچز بھی فکس تھے اور بکیز کی کھلاڑیوں سے ملاقات کا آئی سی سی کو بھی علم تھا لیکن اس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت میں آئی پی ایل اسپاٹ…