کراچی اسٹاک مارکیٹ، مندی کی بڑی لہر،3 نفسیاتی حدیں بیک وقت گر گئیں
کراچی: افراط زر کی شرح میں مطلوبہ کمی کے بجائے اضافہ ہونے اورقرضوں کی شرح سود میں ممکنہ اضافے کے خدشات کے پیش نظر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو کاروباری صورتحال غیرتسلی بخش رہی۔ کاروباری اتارچڑھاؤ کے بعد مارکیٹ بڑی نوعیت کی مندی کی…