Latest National, International, Sports & Business News

اسلام آباد، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں درمیانی شدت كا زلزلہ

اسلام آباد، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان كے علاقوں میں درمیانی شدت كے زلزلے كے جھٹكے محسوس كئے گئے۔ زلزلہ صبح 10 بجے کے لگ بھگ آیا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ اسماعیل خان كے نواحی علاقے پیزو میں زمین میں…

عمران کی پیشی، کارکنوں کی سپریم کورٹ داخلے پر پابندی

اسلام آباد: 2 اگست کوتحریک انصاف کے کسی کارکن کوسپریم کورٹ بلڈنگ میں داخلے کی اجازت نہیںدی جائے گی۔ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوارواقعے سے بچنے کیلیے عمران خان کوسپریم کورٹ بلڈنگ میں وفاقی پولیس کے 30 کمانڈوز کا خصوصی سیکیورٹی اسکواڈفراہم…

الیکشن کمشنر تقرر، حکومت کو ایک اور مشاورتی عمل سے گزرنا ہوگا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم کے استعفیٰ کے بعد حکومت کو نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلیے ایک اور مشاورتی عمل جلد شروع کرنا ہوگا جبکہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن کیساتھ مشاورتی عمل ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر…

پاکستان سے سرمایہ کاری معاہدہ نہ ہونیکا افسوس ہے، اولسن

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کواقتصادی بحالی میں مدد فراہم کرنا چاہتی ہے، امریکا اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات انتہائی مضبوط ہیں اور امریکا پاکستان کی سیاسی اورسفارتی حمایت…

امریکا ڈرون حملے فوری بند کرے، وزیراعظم نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملے فوری بند کئے جائیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میں بھاشا ڈیم ، دو طرفہ تعلقات، دہشتگردی کے…

وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں افغانستان میں جاری مصالحتی عمل اور دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر گزشتہ روز اسلام آباد پہنچے۔…

شام: کار بم دھماکے میں معروف کرد سیاستدان ہلاک

شام کار بم دھماکے میں معروف کرد سیاستدان عیسیٰ حسوہلاک ہوگئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شام کے ایک معروف کردسیاستدان کو ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع شہر قامشیلی میں ان کی قیام گاہ کے باہرکار بم حملے میں ہلاک کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بم…

موت کا حق مانگنے والے نکلسن اورلیمب مقدمہ ہارگئے

لاکڈاِن سنڈروم کے مریض ٹونی نکلسن اورسڑک کے حادثے میں مفلوج ہونیوالے پال لیمب موت کاحق مانگنے کا مقدمہ ہارگئے ہیں۔ ایک برطانوی اپیل کورٹ نے اس سے قبل ہوافیصلہ برقراررکھتے ہوئے کہا کہ نکلسن کوکسی ڈاکٹرسے یہ کہنے کاحق نہیں تھاکہ وہ ان کی…

ڈیانا ڈاکٹر حسنات سے جنونی محبت کرتی تھی، شادی سے انکار پر تعلقات ختم کرلیے، جمائمہ خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادی ڈیاناکوپاکستانی سرجن ڈاکٹرحسنات خان سے جنونی محبت تھی اور وہ ڈاکٹر حسنات کیساتھ پاکستان جانے کا سوچ رہی تھی۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق شہزادی ڈیاناکی…

امریتا راؤ فلم ’’ستیاگرہ‘‘ میں امیتابھ کی بہو بنیں گی

بالی ووڈ اداکارہ امریتا راؤ نے کہا ہے کہ نئی فلم ’’ستیاگرہ ‘‘میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ یادگار رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ فلم میں امیتابھ بچن کی بہو کا کردار نبھایا ہے ۔فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کے انداز اور افکار کو…