کراچی کے شہریوں کو اپنی حفاظت کےلئے بیرئیرز لگانے کی اجازت دی جائے، رابطہ کمیٹی
لندن: متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے شہریوں کو اپنی حفاظت کےلئے بیرئیرز لگانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ڈیرہ…