Latest National, International, Sports & Business News

فوڈسیکیورٹی پالیسی کیلیے اسٹیک ہولڈرزسے تجاویزطلب

لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی پالیسی 2013 مرتب کرنے کے لیے ملک کے تمام چیمبرز، سول سوسائٹی، این جی اوز سے تجاویز طلب کر لی ہیں جن کی روشنی میں آئندہ سال جنوری…

انٹربینک، گزشتہ ہفتے ڈالرکی قدرمیں حیران کن اتارچڑھاؤ

کراچی: انٹربینک واوپن کرنسی مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی ڈالر نئی تاریخ رقم کرگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے پہلے دن پیر کو انٹربینک میں فی امریکی ڈالر کی قیمت 105.60 تھی لیکن ہفتہ وار بنیاد پرڈالر کی انٹربینک قیمت مجموعی طور پر20 پیسے…

ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافہ تحقیقات شروع، ریگولیٹری ٹیمیں بینکوں میں پہنچ گئیں

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے امریکی ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کی تحقیقات کے لیے بینکوں کے ٹریژری ڈپارٹمنٹس کا انسپیکشن شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کے انسپیکشن ڈپارٹمنٹ کی مختلف ٹیموں نے ہفتہ کو7 تجارتی…

پشاور:قصہ خوانی بازار میں دھماکے سےجاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی،90 سے زائد زخمی

پشاور: قصہ خوانی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی جبکہ 90سے زائد زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ دہشتگردوں نے قصہ خوانی بازار میں خان رازق شہید المعروف کابلی پولیس اسٹیشن کے سامنے کھڑی بارودی مواد سے بھری…

پاک بھارت وزرائے اعظم آج نیویارک میں ملاقات کررہے ہیں

نیویارک: وزیراعظم نواز شریف آج اپنے بھارتی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات کر رہے ہیں۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجے نیویارک کے پیلس ہوٹل کے کینیڈی میٹنگ روم میں ناشتے کی میز پر وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ…

اسلام آباد پولیس کا افغان بستیوں میں سرچ آپریشن،60 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کے دوران 60 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس، مسروقہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ڈاکٹر رضوان کے مطابق پولیس اور خصوصی…

قصہ خوانی بازار دھماکے میں جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد بھی شامل

پشاور: قصہ خوانی بازار دھماکے میں جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد بھی شامل ہیں۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں خان رازق شہید پولیس اسٹیشن کے سامنے ہونے والے بم دھماکے میں39 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 14 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،…

آواران میں زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان سے لدے 8 ٹرک چھین لئے گئے

آواران: نامعلوم شرپسندوں نے زلزلہ متاثرین کے لئے بھجوائے گئے امدادی سامان سے لدے 8 ٹرک چھین لئے. ایکپسریس نیوز کے مطابق امدادی سامان سے بھرے 14 ٹرکوں کو لیویز کی نگرانی میں آواران کے علاقے گجر بازار بھجوایا جارہا تھا کہ نوک جو کے قریب…

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملے میں 6 افراد جاں بحق

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے درگا منڈی کے قریب امریکی ڈرون طیاروں نے ایک مکان پر دو راکٹ داغے جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ جبکہ اس میں…

شیخوپورہ میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں اسکول وین اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب بچوں کو اسکول بس بریک فیل ہونے کے باعث سامنے کھڑی گاڑی سے ٹکرا…