Latest National, International, Sports & Business News

مقبوضہ کشمیر: 24 برس میں خواتین کی بے حرمتی کے 20 ہزار واقعات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں گزشتہ 24 برسوں کے دوران خواتین کی بے حرمتی اور آبروریزی کے 20 ہزار 78 واقعات رونما ہوئے۔ مقبوضہ علاقے کی کٹھ پتلی وزارت داخلہ نے نام نہاد اسمبلی میں ایک سوال کے…

جینٹ پیلسن امریکی فیڈرل ریزروز کی پہلی خاتون چیئرپرسن نامزد

واشنگٹن: امریکا کے صدر براک اوباما نے امریکی فیڈرل ریزروزکیلیے جینٹ پیلسن کو پہلی خاتون چیئرپرسن نامزدکردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینٹ پیلسن کی بطورچیئرپرسن فیڈرل ریزروز تعیناتی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دنیاکی سب سے بڑی معیشت شدید مالی…

آنگ سان سوچی 23 سال بعد یورپی یونین کا سخاروف ایوارڈ وصول کریں گی

اسٹراس برگ: برما کی نوبل انعام یافتہ رہنماآنگ سان سوچی 1990کے دوران ملک میںجاری فوجی آپریشن کے دوران ملنے والے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کا سخاروف ایوارڈاب وصول کریں گی۔ یورپی پارلیمنٹ کے ایک بیان کے مطابق سوچی جو اب میانمرمیں…

لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان کئی گھنٹے یرغمال رہنے کے بعد رہا

طرابلس: لیبیا کی حکومت کے حامی شدت پسند گروپ نے اپنے ہی وزیراعظم کو کئی گھنٹوں تک یرغمال رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کی موجودہ حکومت کی ایک حامی شدت پسند گروپ کا مسلٓح جتھہ جمعرات کی صبح وزیر اعظم علی…

بھارتی صوبے پنجاب میں زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ہوشیارپور: بھارت کے صوبے پنجاب میں زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ٹرک میں سوار ہندو زائرین ہما چل پردیش میں مذہبی مقامات کی یاترا کے بعد…

تاج محل میں بغیر اجازت کمرشل شوٹ کرنے پر مس یونیورس کیخلاف مقدمہ درج

آگرہ: بھارتی پولیس نے تاج محل کی حدود میں غیر قانونی طور پر جوتوں کا مس یونیورس اولیویا کلپو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مس یونیورس اولیویا کلپو نے متعلقہ حکام سے اجازت کے بغیر تاج محل میں واقع لیڈی ڈیانا سے…

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارتی اداکارہ ریکھا آج 59 برس کی ہوگئیں

ممبئی: اپنے دیومالائی حسن اور لازوال اداکاری کی بدولت کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارتی اداکارہ ریکھا آج 59 برس کی ہوگئیں۔ 1954 میں بھارتی شہر چنئی میں تامل اداکار جیمین گنیشن اور تیلگو اداکارہ پشپاولی کے گھر پیدا ہونے والی بھانو ریکھا…

بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی دوسری میوزک البم ریلیز کردی

ممبئی: بھارتی فلموں میں اپنی بے مثال اداکاری سے شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے گووندا نے اپنی دوسری میوزک البم ’’تیرے نیناں‘‘ ریلیز کردی ہے۔ اپنے منفرد انداز سے شائقین کے چہروں پر رونقیں بکھیرنے والے اداکار گووندا نے اپنی البم ریلیز کرنے…

پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ارمینا رانا خان کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’اٹز ٹو مچ‘‘ 25 کو اکتوبر کو…

لاہور: پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان کی پہلی بالی وڈ فلم ’’ اٹز ٹو مچ‘‘ ( It’s to much) رواں ماہ 25 اکتوبر کو بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم میں ارمینا رانا خان مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جب کہ ان کے مدمقابل…

نادرا میرے حلقے میں بھی انگوٹھوں کی تصدیق کرائے ڈبل فیس دوں گا، ابرار الحق

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق نے کہا ہے نادرا این اے 117 میں بھی انگوٹھوں کی تصدیق کا عمل شروع کرے، میں ڈبل فیس ادا کرنے کو تیار ہوں۔ انھوں نے کہا کہ این اے 256 اور258 میں انگوٹھوں کی تصدیق کے بعد جو صورتحال سامنے آئی ہے اس سے تو…