رنبیر کی ’’ بے شرم ‘‘ باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام
ممبئ: بالی ووڈ فلم ’’ بے شرم ‘‘ باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام رہی ہے۔ ممبئی کے تجارتی ماہرین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فلم ’’ بے شرم ‘‘ بھارت میں 36سو سینما گھروں اور دنیا بھر میں 700سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ فلم نے…