یکم اکتوبرسے پٹرولیم نرخوں میں ساڑھے 3روپے لیٹراضافے کاامکان
اسلام آ باد: اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے، یکم اکتوبرسے ساڑھے3 روپے فی لیٹراضافے کاامکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اوگراکی جانب سے وزارت پٹرولیم کو ارسال سمری کے مطابق پٹرول 2.35روپے، لائٹ…