تلخیاں ختم، کیتھرائن زیٹا جونز اور مائیکل ڈگلس میں تعلقات بہترہونے لگے
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ کیتھرائن زیٹا جونز اور اداکار مائیکل ڈ گلس میں تعلقات بہتر ہونے لگے۔ ہالی ووڈ اداکارہ کیتھرائن زیٹا جونز کی اداکار مائیکل ڈگلس سے شادی کو 14 سال ہو گئے ہیں اداکارہ کے مائیکل سے 13 سالہ ڈائیلن اور 10 سالہ کیریز…