ایف بی آر نے صوبوں کی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ روک لی
اسلام آباد: ایف بی آر کی طرف سے صوبوں کی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ روکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ روکے جانے سے صوبائی ریونیو اتھارٹیز کو سیلز ٹیکس ادائیگی بھی سست روی کا شکار ہوگئی ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ یہ انکشاف صوبوں کی جانب…